Darood Shareef & Other Wazaif
درود شریف اور دیگر اسلامی وضائف
Pages
(Move to ...)
Home
▼
Tuesday, 25 March 2014
رنج و مصیبت کے وقت اس دعا کو پڑھنا دل کو سکون بخشتا ہے
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۞
(البقرۃ ۔ ۱۵۶)
ترجمہ:
ہم اللہ ہی کے مال ہیں (ہم کو جس حال میں چاہے رکھے) اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
فضیلت:
رنج و مصیبت کے وقت اس دعا کو پڑھنا دل کو سکون بخشتا ہے۔
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment