Pages

Tuesday, 25 March 2014

ہر نماز پوری کرنےکے بعد پڑھنے کی دعا



ہر نماز پوری کرنےکے بعد پڑھنے کی دعا
اَللَّھُمَّ بَارِکْ لِیْ فَی الْمَوْتِ وَفِیْ مَابَعْدَالْمَوْتِ ط (پانچ مرتبہ)
ترجمہ: اے اللہ برکت دے بیچ میری موت کے اور موت کے بعد۔
اِنَّ رَحْمَتَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ ط (پانچ مرتبہ)
ترجمہ: بے شک اللہ کی رحمت نزدیک ہے نیک کام کرنے والوں سے۔
اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنْ النَّارِ ط (ایک مرتبہ)
ترجمہ: بے شک اللہ کی رحمت نزدیک ہے نیک کام کرنے والوں سے۔

No comments:

Post a Comment