رَبَّنَآ اَفْرِغْ
عَلَیْنَا صَبْرًاوَّثَبِّتْ اَقْدَا مَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ
الْکٰفِرِیْنَ ۞ (البقرۃ ۔۲۵)
ترجمہ: اے
اللہ ہمارے رب! ہم پر صبر ڈال دے اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور کافروں کی جماعت
پر ہم کو فتح دے۔
فضیلت: اس دعا کی بدولت لشکر
طالوت نے باوجود قلت تعداد کے جالوت کے لشکر کثیر پر فتح پائی تھی۔
No comments:
Post a Comment