Pages

Tuesday, 25 March 2014

قوّتِ حافِظہ کی دعائیں



قوّتِ حافِظہ کی دعائیں
قرآن مجید یا کتاب پڑھنے سے پہلے یہ دعا پڑھ لیا کریں۔
بِسْمِ اللّٰہِ وَسُبْحَانَ اللّٰہِ وَلَآ اِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ عَدَدَ کُلِّ حَرْفٍ کُتِبَ وَ یُکْتَبُ اَبَدَالْاٰبِدِیْنَ وَدَھْرَالدَّاھِرِیْنَ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ ۞
بعض بزرگوں نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ وہ اپنا پڑھا ہوا ایک حرف بھی فراموش نہ کرے تو وہ اپنا سبق پڑھنے یا کتاب کا مطالعہ شروع کرتے وقت ایک بار یہ دعا پڑھ لے۔
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِکْمَتَکَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتَکَ یَاذَالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ۞

No comments:

Post a Comment