عمل مجرّب و اکسیر
اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَا ہُ
وَیَکْشِفُ السُّوْٓئَ ط (النمل:۶۲)
ترجمہ:
بھلا کون پہنچاتا ہے بے کس کی پکار کو جب اس کو پکارتا ہے اور دور کر دیتا ہے
سختی۔
روزانہ بعد نمازِ عشأ پانچ سو مرتبہ پڑھیں، چالیس دن تک یہی عمل کریں۔
انشأ اللہ تعالیٰ ہر جائز مُراد بر آئے گی۔ وظیفہ کے شروع و آخر میں گیارہ
مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
No comments:
Post a Comment