کھانا کھا چکنے کے بعد کی دُعا
حضور
نبی کریمﷺ کھانا کھانے کے
بعد یہ دُعا پڑھا کرتے تھے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِٓیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَنَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ (مشکوٰۃ)
ترجمہ: سب تعریفیں اس اللہ کے
لئے جس نے ہم کو کھلایا اور پلایا اور ہم کو مسلمان بنایا۔
No comments:
Post a Comment