کھانا کھانے اور پینے کی دُعا
حضور
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب تم کھانا کھاؤ یا پیؤ تو یہ دُعا پڑھ لیا کرو۔
بِسْمِ اللّٰہِ وَعلٰی بَرَکَتِ اللّٰہِ۔
ترجمہ: اللہ کے نام سے اللہ کی
برکت سے شروع کرتا ہوں۔
اگر ابتدا
میں بسم اللہ بھول جائے تو یاد آئے یوں کہہ لے
بِسْمِ اللّٰہِ
اَوَّلَہٗ وَاٰخِرَہٗ ۔ (مشکٰوۃ)
No comments:
Post a Comment