رَبِّ یَسِّرْ وَلَا
تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْرِ وَبِکَ نَسْتَعِیْنَ ط
ترجمہ: اے
میرے خدا آسان کر اور مشکل نہ کر اور بھلائی کے ساتھ پورا کر اور ہم تجھ سے مدد
مانگتے ہیں۔
فضیلت:کسی کام میں مشکلات کا سامنا ہو تو بعد نمازِ
عشأ ایک سو بار پڑھے اور ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھنے سے بھی کامیابی حاصل
ہوتی ہے ہر قسم کی مصیبت و پریشانی دور ہوگی اور ہر کام کا اچھا نتیجہ نکلے گا اور
خدا کی مدد حاصل ہوگی۔
No comments:
Post a Comment