وَاُفَوِّ ضُ
اَمْرِیْٓ اِلَی اللّٰہِ ط اِنَّ
اللّٰہَ بَصِیْرٌم بِالْعِبَادِ۾ (المومن۔۴۴)
ترجمہ: اور
میں اپنے تمام کام اللہ پر چھوڑتا ہوں بے شک اللہ سب بندوں کا نگہبان ہے۔
فضیلت: ۱۔ جب لوگوں کی طرف سے تکلیف اور پریشانی
ہوئی ہو تو اس کا زیادہ سے زیادہ ورد کرنا ہر تکلیف سے نجات دے گا۔
۲۔
جس شخص پر مقدمہ چلتا ہو یا اس کا حق نہ ملے تو روزانہ ایک سو دفعہ پڑھنے سے
انشأ اللہ اسے کامیابی ہوگی۔
No comments:
Post a Comment