یہ درود شریف پڑھنے والے کے لئے رسول اللہﷺ کی شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔
Clemency of Muhammad (S.A.W) becomes mandatory who reads this Darood-e-Pak
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمّدٍ وَّأَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ (طبرانی)
اے اللہ!محمدﷺ پر رحمت فرما اور محمدﷺ کی آل پر رحمت فرما، اور ان کو قیامت کے دن اپنے قریب بلند مرتبہ عطا فرما۔
O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad, and appoint for him a blessed seat near You in the day of judgment.
No comments:
Post a Comment