ختم خواجگان شریف مشائخِ چشت رحمہمُ اللہ
۱۔ درود شریف ۔ ۳ مرتبہ
۲۔ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّهِ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَىٰ مِنَ اللّٰهِ اِلَّا اِلَيْهِ ۔ ۳۶۰ مرتبہ
۳۔ سورۃ الم نشرح ‘‘مع بسم اللہ’’ ۔ ۳۶۰ مرتبہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ۞ وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَك َ ۞ الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ۞ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۞ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۞ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرً ا ۞ فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ ۞ وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَب ْ ۞
۴۔ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّهِ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَىٰ مِنَ اللّٰهِ اِلَّا اِلَيْهِ ۔ ۳۶۰ مرتبہ
۵۔ درود شریف ۔ ۳ مرتبہ
اس ختم شریف کے بعد دعا مانگیں انشأ اللہ یہ عمل دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہت مجرب ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
ReplyDeleteاس کا حوالہ بھی بتا دیں کہ کس بزرگ کی کتب یا معمولات میں سے ہیں
ضیاء القلوب از حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رح
ReplyDelete