Darood Shareef & Other Wazaif: ختم خواجگان شریف مشائخِ چشت رحمہمُ اللہ

ختم خواجگان شریف مشائخِ چشت رحمہمُ اللہ



ختم خواجگان شریف مشائخِ چشت رحمہمُ اللہ

۱۔ درود شریف ۔ ۳ مرتبہ

۲۔ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّهِ  لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَىٰ مِنَ اللّٰهِ اِلَّا اِلَيْهِ  ۔ ۳۶۰ مرتبہ

۳۔ سورۃ الم نشرح ‘‘مع بسم اللہ’’ ۔ ۳۶۰ مرتبہ

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ۞ وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَك َ ۞  الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ۞   وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۞ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۞ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرً ا ۞ فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ ۞ وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَب ْ ۞

۴۔ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّهِ  لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَىٰ مِنَ اللّٰهِ اِلَّا اِلَيْهِ ۔ ۳۶۰ مرتبہ

۵۔ درود شریف ۔ ۳ مرتبہ

اس ختم شریف کے بعد دعا مانگیں انشأ اللہ یہ عمل دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہت مجرب ہے۔

2 comments:

  1. السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
    اس کا حوالہ بھی بتا دیں کہ کس بزرگ کی کتب یا معمولات میں سے ہیں

    ReplyDelete
  2. ضیاء القلوب از حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رح

    ReplyDelete

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai