یہ دعا خُدا تعالیٰ نے مسلمانوں کو والدین کی مغفرت کے واسطے تعلیم فرمائی ہے
رَبِّ ارْحَمْھُمَا
کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا ۾ (بنی اسرائیل۔۲۴)
ترجمہ: اے
میرے پروردگار! جس طرح میرے والدین نے مجھے چھوٹے سے کو پالا ہے اور (میرے حال پر
رحم کرتے رہے ہیں) اس طرح تو بھی ان پر (اپنا) رحم کر۔
فضیلت:
یہ دعا خُدا تعالیٰ نے
مسلمانوں کو والدین کی مغفرت کے واسطے تعلیم فرمائی ہے اس سے والدین کے کمال درجہ
عظمت و احترام پر روشنی پڑتی ہے۔
No comments:
Post a Comment