Darood Shareef & Other Wazaif: یہ اصحابِ اعراف کی دعا ہے دوزخیوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کریں گے

یہ اصحابِ اعراف کی دعا ہے دوزخیوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کریں گے



رَبَّنَآ لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَِ۾ (الاعراف۔۴۷)
ترجمہ: اے ہمارے رب!ہم کو گناہ گار لوگوں کے ساتھ (شامل) مت کر۔
فضیلت: یہ اصحابِ اعراف کی دعا ہے دوزخیوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai