گھر میں داخل ہونے کی دُعا
گھر میں داخل ہونے کی دُعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ بِسْمِ اللّٰہِ
وَلَجْنَا وَعَلَی اللّٰہِ رَبَّنَا تَوَکَّلْنَا ط
(مشکوٰۃ۲۱۵ ، ابوداؤد)
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے گھر میں آنے کی بھلائی مانگتا ہوں، میں اللہ کے نام سے داخل
ہوا اور اپنے رب اللہ پر میں نے توکل (بھروسہ) کیا۔۔
No comments:
Post a Comment