Darood Shareef & Other Wazaif: جب حضرت ابراہیم علیہ السلام بیت المقدس میں تشریف لائے تو اولاد کے لئے یہ دعا مانگی تھی

جب حضرت ابراہیم علیہ السلام بیت المقدس میں تشریف لائے تو اولاد کے لئے یہ دعا مانگی تھی



رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۾ (الصّٰفّٰت۔۱۰۰)
ترجمہ: اے رب! مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)۔
فضیلت: جب حضرت ابراہیم علیہ السلام بیت المقدس میں تشریف لائے تو اولاد کے لئے یہ دعا مانگی تھی۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai