رحم و مغفرت طلب کرنے اور دشمنوں پر فتح یابی کی دعا ہے
رَبَّنَا لَا تُؤَا خِذْ نَآ اِنْ
نَّسِیْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَآ اِصْرًا کَمَ
حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج رَبَّنَا وَلَا
تُحَمِّلْنَا مَالَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ج وَاعْفُ عَنَّا وقف وَاغْفِرْلَنَا وقف وَارْحَمْنَا وقف اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْ نَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ ۾ (البقرۃ۔۲۸۶)
ترجمہ: اے
میرے پروردگار!اگر ہم بھول جائیں یا چوک جائیں تو ہم کو نہ پکڑ اے ہمارے پروردگار!
جو لوگ ہم سے پہلے ہو گزرے ہیں جس طرح ان پر تو نے بھاری بوجھ ڈالا تھا ویسا بھاری
بوجھ ہم پر نہ ڈال اور ہمارے پروردگار! ہم سے ہم سے اتنا بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہم
کو طاقت نہیں اور ہمارے قصوروں کو درگذر کر اور ہمارے گناہوں کو معاف کر اور ہم پر
کرم فرما تو ہی ہمارا مالک ہے تو ان لوگوں کے مقابل میں جو کافر ہیں ہماری مدد کر۔
فضیلت:رحم و مغفرت طلب کرنے اور
دشمنوں پر فتح یابی کی دعا ہے جب رسول اللہ ﷺ ان دعاؤں کو پڑھتے تو فرشتے آمین
کہتے تھے۔
No comments:
Post a Comment