دعأ حصن بیت (یعنی چور وغیرہ سے گھر محفوظ رکھنے کی دعا)
دعأ حصن بیت (یعنی چور وغیرہ سے گھر محفوظ رکھنے کی دعا)
رات
کو سوتے وقت یہ آیت پڑھ کر سو جائے اگر چور آبھی جائے تو گھر سے مال چرا کر بھاگ
نہ سکے گا تمام راستے اس کے لیے بند ہو جائیں گےآیت یہ ہے
قُلِ ادْعُو
اللہَ اَوِادْعُوالرَّحْمٰنَ ط اَیَّامَّا تَدْ عُوْافَلَہُ الْاَسْمَآ ٔ ُ
الْحُسْنٰی ج وَلَاتَجْھَرْ بِصَلَتِکَ وَلَا تُخَافِتْ بِھَا وَابْتَغِ بَیْنَ
ذٰلِکَ سَبِیْلاً ۞ (بنی اسرائیل ۱۱۰)
No comments:
Post a Comment