پاکیزگی اور پابندی کے ساتھ روزانہ دعا کا ورد زیادہ تعداد میں کرنے سے کئی فائدے ہیں
اَللّٰھُمَّ اِنَّا
نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِ ھِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ ط
ترجمہ: اے
اللہ ہم عدو (دشمن) کے لیے ان کے مقابلے میں تجھے رکھتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے
بچنے کے لئے تیری پناہ مانگتے ہیں۔
فضیلت: پاکیزگی اور
پابندی کے ساتھ روزانہ دعا کا ورد زیادہ تعداد میں کرنے سے کئی فائدے ہیں روایت ہے
کہ جب حضورﷺ کو قوم کی طرف سے کوئی ڈر محسوس ہوتا تو آپﷺ اس زیادہ سے زیادہ
پڑھتے۔
No comments:
Post a Comment