Darood Shareef & Other Wazaif: آیت کریمہ ۔ کوئی بھی آفت اور مصیبت کے وقت پڑھنے سے بہت فائدے ہوتے ہیں

آیت کریمہ ۔ کوئی بھی آفت اور مصیبت کے وقت پڑھنے سے بہت فائدے ہوتے ہیں



لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ ۞ (الانبیأ۔ ۸۷)
ترجمہ: کوئی معبود نہیں اس کے سوا وہ ذات پاک ہے بے شک میں ظالموں میں سے ہوں۔
فضیلت: قرآن کی اس آیت مبارکہ میں اسم اعظم ہونے کے بارے میں کئی بزرگوں کی رائے ہے۔ کوئی بھی آفت اور مصیبت کے وقت پڑھنے سے بہت فائدے ہوتے ہیں۔
جب حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی نگل گئی تھی تو آپ علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں اس دعا کا ورد کیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai