یہ دعا ایسی جامع ہے کہ ہر کام کے شروع کرنے اور ختم کرنے کے لئے مفید ہے
رَبِّ اَدْخِلْنِیْ
مُدْخَلَ صِدْقٍوَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْکَ
سُلْطٰنًا نَّصِرًا ۾
(بنی
اسرائیل۔۸۰)
ترجمہ: اے
میرے پروردگار! مجھ کو اچھی جگہ پہنچا اور مجھ کو اچھی طرح نکال اور اپنی جناب سے
مجھ کو دشمنوں پر فتح یابی کے ساتھ غلبہ دے۔
فضیلت:خُدا
تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ دعا تعلیم فرمائی یہ دعا ایسی جامع ہے کہ ہر کام کے
شروع کرنے اور ختم کرنے کے لئے مفید ہے۔
No comments:
Post a Comment