رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًاوَّاَنْتَ
خَیْرُالْوٰرِثِیْنَ۾ (الانبیأ۔۸۹)
ترجمہ: اے
میرے پروردگار مجھ کو اکیلا (یعنی بے اولاد) نہ چھوڑ اور ‘‘یوں تو’’ تو سب سے بہتر
وارث ہے۔
فضیلت:ارشادِ
الٰہی سے یہی دعا حضرت زکریا علیہ السلام نے ضعیفی میں طلبِ اولاد کے لئے
کی اور سو برس کی عمر میں فرزند پایا۔
Email ThisBlogThis!Share to Facebook
No comments:
Post a Comment