اس دعا کو ہر مصیبت، غم اور دکھ کے وقت میں زیادہ سے زیادہ پڑھنا چاہیے
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
ط عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلْنَا
ترجمہ: اللہ
ہمارے لیے کافی ہے اور بہترین کارساز ہے۔
فضیلت: حضرت عبداللہ بن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ جب
سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے آگ میں ڈالا تو آپ علیہ السلام نے
یہ دعا پڑھی تھی اور اس کی برکت سے آپ علیہ السلام آگ سے محفوظ رہے چنانچہ اس
دعا کو ہر مصیبت، غم اور دکھ کے وقت میں زیادہ سے زیادہ پڑھنا چاہیے۔
No comments:
Post a Comment