بیت الخلأ سے نکلنے کی دُعا
غُفْرَانَکَ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ ط (مشکوٰۃ۴۰۴)
ترجمہ:
میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں۔ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہیں جس نے مجھ سے
اذیّت دُور کی اور مجھے عافیت دہ۔
Email ThisBlogThis!Share to Facebook
No comments:
Post a Comment