Darood Shareef & Other Wazaif: جمعہ کے روز ایک خاص درود شریف کی فضیلت

جمعہ کے روز ایک خاص درود شریف کی فضیلت



جمعہ کے روز ایک خاص درود شریف کی فضیلت

حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث میں یہ نقل کیا گیا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے اَسّی مرتبہ یہ درود شریف پڑھے، اس کے اَسّی سال کے گناہ معاف ہوں گے اور اَسّی سال کی عبادت کا ثواب اس کے لیے لکھا جائے گا۔ (طبرانی)

It’s been taken from the Hadith that Abu Hurara (R.A.) reports : A person who reads this Darood-e-Pak prior to leaving his place after Asr (The afternoon prayer), his sins of  80yrs will be forgiven and 80yrs ebadat will be written in his account

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی (سَیّدِنَا) مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمَا

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai