Darood Shareef & Other Wazaif: بیت الخلأ سے نکلنے کی دُعا

بیت الخلأ سے نکلنے کی دُعا



بیت الخلأ سے نکلنے کی دُعا
غُفْرَانَکَ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ ط (مشکوٰۃ۴۰۴)
ترجمہ: میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں۔ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہیں جس نے مجھ سے اذیّت دُور کی اور مجھے عافیت دہ۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai