Darood Shareef & Other Wazaif: رنج و مصیبت کے وقت اس دعا کو پڑھنا دل کو سکون بخشتا ہے

رنج و مصیبت کے وقت اس دعا کو پڑھنا دل کو سکون بخشتا ہے



اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۞ (البقرۃ ۔ ۱۵۶)
ترجمہ: ہم اللہ ہی کے مال ہیں (ہم کو جس حال میں چاہے رکھے) اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
فضیلت: رنج و مصیبت کے وقت اس دعا کو پڑھنا دل کو سکون بخشتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai