درود و سلام پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل ہوتی ہے۔ (احزاب۵۲)
اللہ تعالیٰ کا ارشاد
اِنَّ اﷲ َ وَ مَلٰٓئِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ ط
یٰٓاَ یُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسلِیمًا
ترجمہ: بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو (تاکہ ان کی عظمت کاحق ادا ہو)
درود و سلام پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل ہوتی ہے۔ (احزاب۵۲)
No comments:
Post a Comment