Darood Shareef & Other Wazaif: اگر تمہارا دشمن تمہارے سے زیادہ طاقت ور ہو اور اس سے مقابلے کا وقت آئے تو یہ وظیفہ کریں

اگر تمہارا دشمن تمہارے سے زیادہ طاقت ور ہو اور اس سے مقابلے کا وقت آئے تو یہ وظیفہ کریں




اگر تمہارا دشمن تمہارے سے زیادہ طاقت ور ہو اور اس سے مقابلے کا وقت آئے تو ہر نماز کے بعد ایک سو گیارہ (۱۱۱) مرتبہ
اَللّٰہُ، اَللَّطِیْفُ، اَلرَّحِیْمُ
کا وظیفہ کریں۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai