یہ دعا طلب اولاد کی دعا ہے
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ
ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ط
اِنَّکَ سَمِعُ الدُّعَآ ئِ۾ (العمران۔۳۸)
ترجمہ: اے
میرے رب! مجھ کو اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطاکر بے شک تو دُعا کو سننے والا ہے۔
فضیلت:یہ
دعا طلب اولاد کی دعا ہے جو حضرت زکریا علیہ السلام نے بُڑھاپے میں کی تھی چنانچہ
دعا قبول ہوئی اور حضرت یحییٰ علیہ السلام پیدا ہوئے۔
No comments:
Post a Comment