مظلوم اور کمزور حالت میں کفّار کے جوروستم سے نجات پانے کی دعا
رَبَّنَآ اَخْرِجْنَا
مِنْ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ الظَّالِمِ اَھْلُھَا ج وَاجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْکَ
وَلِیَّا ج وَّاجْعَلْ لَّنَا
مِنْ لَّدُنْکَ نَصِیْرًا ۾ (النسأ۔۷۵)
ترجمہ: اے
ہمارے رب! ہم کو اس بستی سے نکال کہ یہاں کے لوگ ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے
پاس سے کوئی حمایتی کر دے، اور ہمارے واسطے اپنے پاس سے (کسی کو) مدد گار کر دے۔
فضیلت: مظلوم اور کمزور حالت میں کفّار کے جوروستم
سے نجات پانے کی دعا ابتدأ اسلام میں جب کفّار قریش کے ہاتھوں ضعیف مسلمان مرد،
عورت اور بچے ہمہ قسم کی تکلیف اُٹھا رہے تھے اس وقت تنگ آکر انہوں نے یہ دعا
مانگی تھی۔
No comments:
Post a Comment