Darood Shareef & Other Wazaif: کھانا کھا چکنے کے بعد کی دُعا

کھانا کھا چکنے کے بعد کی دُعا



کھانا کھا چکنے کے بعد کی دُعا
حضور نبی کریمﷺ کھانا کھانے کے بعد یہ دُعا پڑھا کرتے تھے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِٓیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَنَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ (مشکوٰۃ)
ترجمہ: سب تعریفیں اس اللہ کے لئے جس نے ہم کو کھلایا اور پلایا اور ہم کو مسلمان بنایا۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai