Darood Shareef & Other Wazaif: گھر میں داخل ہونے کی دُعا

گھر میں داخل ہونے کی دُعا



گھر میں داخل ہونے کی دُعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَعَلَی اللّٰہِ رَبَّنَا تَوَکَّلْنَا ط (مشکوٰۃ۲۱۵ ، ابوداؤد)
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے گھر میں آنے کی بھلائی مانگتا ہوں، میں اللہ کے نام سے داخل ہوا اور اپنے رب اللہ پر میں نے توکل (بھروسہ) کیا۔۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai