Darood Shareef & Other Wazaif: گھر سے باہر نکلنے کی دُعا

گھر سے باہر نکلنے کی دُعا



گھر سے باہر نکلنے کی دُعا
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَاحَوْلَ وَقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ط (مشکوٰۃ۲۱۵ ترمذی)
ترجمہ: اللہ کے نام کی برکت سے اللہ پر بھروسہ کرتا ہوا نکلتا ہوں
نہ روک ہے بدی سے اور نہ قوت ہے نیکی پر مگر اللہ کی مدد سے۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai