یہ دین و دنیا کے لئے خیر و برکت طلب کرنے اور دوزخ کے عذاب سے نجات پانے کی جامع ترین دعا ہے
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی
الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۾ (البقرۃ۔۲۰۱)
ترجمہ: اے
ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی خیر و برکت دے اور آخرت میں بھی خیر و برکت دے
اور ہم کو دوزخ کے عذاب سے بچا۔
فضیلت:
یہ دین و دنیا کے لئے خیر و برکت طلب کرنے اور دوزخ کے
عذاب سے نجات پانے کی جامع ترین دعا ہے۔
No comments:
Post a Comment