نتیجۂ امتحان میں کامیاب ہونے کی دعا
اگر
کسی طالب علم کو امتحان کا نتیجہ بُرا آتا معلوم ہو، تو گیارہ ہزار مرتبہ تین
روز تک یَاحَسِیْبُ ایک جلسہ میں باوضو و بقبلہ بیٹھ کر پڑھے۔
انشأ اللہ تعالیٰ نتیجہ حسبِ مراد نکلے گا۔
Email ThisBlogThis!Share to Facebook
No comments:
Post a Comment