رَبَّنَآ اٰمَنَّا
فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَِ۾ (المومنون۔۱۰۹)
ترجمہ: اے
ہمارے رب!ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب مہربانوں سے
بہتر ہے۔
فضیلت:
طلبِ رحم و مغفرت کی دعا پڑھنے والوں کے لئے خُدا تعالیٰ
نے بڑی فضیلت فرمائی ہے۔
Email ThisBlogThis!Share to Facebook
No comments:
Post a Comment