Darood Shareef & Other Wazaif: اس دعا کی بدولت لشکر طالوت نے باوجود قلت تعداد کے جالوت کے لشکر کثیر پر فتح پائی تھی

اس دعا کی بدولت لشکر طالوت نے باوجود قلت تعداد کے جالوت کے لشکر کثیر پر فتح پائی تھی



رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًاوَّثَبِّتْ اَقْدَا مَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ ۞ (البقرۃ ۔۲۵)
ترجمہ: اے اللہ ہمارے رب! ہم پر صبر ڈال دے اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور کافروں کی جماعت پر ہم کو فتح دے۔
فضیلت: اس دعا کی بدولت لشکر طالوت نے باوجود قلت تعداد کے جالوت کے لشکر کثیر پر فتح پائی تھی۔

No comments:

Post a Comment

Copyright © Darood Shareef & Other Wazaif Urang-kurai